ڈیٹا ٹرانسفرز کے لئے قانونی فریم ورکس
مؤثر 23 اگست، 2025 | آرکائیو کردہ ورژنز
ہم دنیا بھر میں سرورز برقرار رکھتے ہیں اور جہاں آپ رہتے ہیں اس ملک کے باہر کے سرورز پر آپ کی معلومات پر کارروائی کی جا سکتی ہے۔ ڈیٹا تحفظ کے قوانین ہر ملک میں الگ ہوتے ہیں، کچھ ممالک دوسرے سے زیادہ تحفظ فراہم کرتے ہیں۔ اس سے قطع نظر کہ آپ کی معلومات پر کہاں کارروائی ہوتی ہے، ہم رازداری کی پالیسی میں وضاحت کردہ یکساں حفاظت فراہم کرتے ہیں۔ ہم ذیل میں وضاحت کردہ فریم ورکس جیسے ڈیٹا کے ٹرانسفر سے متعلق خاص قانونی فریم ورکس کی بھی تعمیل کرتے ہیں۔
موزونیت کے فیصلے
The European Commission has determined that certain countries outside of the European Economic Area (EEA) adequately protect personal information, which means that data can be transferred from the European Union (EU) and Norway, Liechtenstein, and Iceland to those countries. The UK, Switzerland, and Brazil have adopted similar adequacy mechanisms. ہم درج ذیل موزونیت کے میکانزمز پر پر بھروسہ کرتے ہیں:
- یوروپین کمیشن کے موزونیت کے فیصلے
- مملکت متحدہ کے موزونیت کے فیصلے
- سوئس موزونیت کے فیصلے
- ANPD adequacy decisions
EU-U.S. اور Swiss-U.S. ڈیٹا کی رازداری کے فریم ورکس
جیسا کہ ہمارے ڈیٹا پرائیویسی فریم ورک سرٹیفیکیشن میں بیان کیا گیا ہے، ہم EU-U.S. اور Swiss-U.S. ڈیٹا پرائیویسی فریم ورکس (DPF) اور EU-U.S. DPF کے لیے برطانیہ کی توسیع کی تعمیل کرتے ہیں جیسا کہ امریکی محکمۂ تجارت نے EEA، سوئٹزرلینڈ اور برطانیہ سے بالترتیب ذاتی معلومات کو جمع کرنے، استعمال کرنے اور اسے برقرار رکھنے کے حوالے سے بیان کیا ہے۔ Google LLC (اور اس کی مکمل ملکیت والے امریکی ذیلی ادارے جب تک کہ واضح طور پر خارج نہ کر دیے جائیں) نے تصدیق کی ہے کہ وہ DPF اصولوں کی پابندی کرتی ہے۔ Google آپ کی ہر ایسی ذاتی معلومات کیلئے ذمہ دار ہوتا ہے جس کا ہماری جانب سے خارجی پروسیسنگ کیلئے آگے کی منتقلی کے اصول کے تحت فریق ثالث کے ساتھ اشتراک کیا جاتا ہے، جیسا کہ ہماری رازداری کی پالیسی کے "آپ کی معلومات کا اشتراک" سیکشن میں بیان کیا گیا ہے۔ DPF کے بارے میں مزید جاننے کے لیے، اور Google کا سرٹیفیکیشن دیکھنے کے لیے، براہ کرم DPF کی ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔
ہماری DPF سرٹیفیکیشن کے حوالے سے ہماری رازادری کے طرز عمل کے بارے اگر آپ کا کوئی سوال ہے تو ہم آپ کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ ہم سے رابطہ کریں۔ Google امریکی وفاقی تجارتی کمیشن (FTC) کی تفتیشی اور اطلاقی اختیارات سے مشروط ہے۔ آپ اپنی مقامی ڈیٹا حفاظتی اتھارٹی کے پاس اپنی شکایت بھی کر سکتے ہیں اور ہم آپ کی تشویش کا حل نکالنے کیلئے ان کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔ بعض حالات میں، DPF ان شکایتوں کو حل کرنے کیلئے جو دوسرے طریقوں سے حل نہیں ہو پائی ہیں، پابند ثالثی کی درخواست کرنے کا حق فراہم کرتا ہے، جیسا کہ DPF اصولوں کے ضمیمہ I میں بیان کیا گیا ہے۔
معاہدے کی معیاری کلازز
Standard contractual clauses (SCCs) are written commitments between parties that can be used as a ground for data transfers from certain countries to third countries by providing appropriate data protection safeguards. SCCs have been approved by the relevant regulatory authority, such as the European Commission or the Brazilian Data Protection Authority, and can not be modified by the parties using them (you can see the SCCs adopted by the European Commission here, here, and here and the Brazilian SCCs here). Such clauses have also been approved for transfers of data to countries outside the UK and Switzerland. We rely on SCCs for our data transfers where required and in instances where they are not covered by an adequacy decision. If you want to obtain a copy of the SCCs, you can contact us.
Google SCCs کو بھی اپنے کاروباری سروسز کے کسٹمرز کے ساتھ معاہدوں میں شامل کر سکتا ہے، بشمول Google Workspace، Google Cloud Platform، Google Ads اور دیگر اشتہارات اور پیمائشی پروڈکٹس۔ privacy.google.com/businesses پر مزید جانیں۔