سروسز اور سروس کے ساتھ مخصوص اضافی شرائط کی فہرست

وہ سروسز جو Google کی سروس کی شرائط اور ان کی سروس کے ساتھ مخصوص اضافی شرائط اور پالیسیوں کا استعمال کرتی ہیں

Google کی سروس کی شرائط ذیل میں مندرج سروسز پر لاگو ہوتی ہیں۔ ہر سروس کے آگے، ہم اضافی شرائط اور پالیسیوں کو بھی درج کرتے ہیں جو اس مخصوص سروس پر لاگو ہوتی ہیں۔ سروس کی شرائط، اضافی شرائط اور پالیسیاں ہمارے رشتے اور باہمی توقعات کی وضاحت کرتی ہیں جب آپ ان سروسز کا استعمال کرتے ہیں۔

اس فہرست میں صرف وہ سروسز شامل ہیں جو Google کی عمومی سروس کی شرائط کے زیر انتظام ہیں۔ YouTube جیسی معروف سروسز کی محدود تعداد کی اپنی منفرد خصوصیات کی وجہ سے ان کی اپنی شرائط ہوتی ہیں۔ ہمارے بیشتر فیس پر مبنی انٹرپرائز پروڈکٹس اور ہمارے ڈویلپر API پروڈکٹس کی بھی ایسی ہی اپنی شرائط ہیں۔

ہم اکثر نئی سروسز کا آغاز کرتے ہیں اور بعض اوقات اپنی شرائط اور پالیسیوں کو اپ ڈیٹ کرتے ہیں۔ ہم اس صفحہ کو اپ ٹو ڈیٹ رکھنے کی پوری کوشش کرتے ہیں، اور اسے باقاعدگی سے ریفریش کرنا چاہتے ہیں۔

سروسز
 
Google ایپس
اصل مینیو